وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے کیس کا فیصلہ آج متوقع.
مصنف:
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف دائر مقدمے کا فیصلہ آج کیا جائے گا. جولین اسانج پر 10برس پہلےخفیہ امریکی فوجی دستاویزات شائع کرنے کا الزام ہے. امریکی گرانڈ جیوری نے جولین اسانج پر 18 الزامات عائدکر رکھے ہیں جن میں سے 17 جاسوسی سے متعلق ہیں.
جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےیا نہ کرنےکا آج فیصلہ کیا جائے گا.
مزید پڑھیں





