امریکا میں گولیاں چل گئیں، 3 افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے
واقعہ امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص سٹور میں گھسا اور فائرنگ کر دی جس کے نتینے میں 3 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گراسری اسٹور میں پیش آیا ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی زخمی ہوا جس کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے.
آرکنسا پولیس کے مقامی افسران کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار اور گرفتار ملزم کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ دیگر شہریوں میں سے بھی اکثر کی حالت بہتر ہے تاہم کچھ کی حالت نازک ہے۔
واضح رہے کہ امریکا میں 2024 کے آغاز سے اب تک 234 فائرنگ کے واقعات سامنے آ چکے ہیں،امریکی گن وائلنس آرکائیو کے وضع کردہ تشریح کے تحت حملہ آور کے علاوہ کم از کم چار افراد کو گولیاں لگنے کے واقعے کو ماس شوٹنگ قرار دیا جائے گا۔
بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے
چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان
محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں
شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت
جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ
بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کےخواہشمند
قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا
حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام
جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”
شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا
مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی
پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں
پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم