عثمان بزدار کی کرپشن کی تحقیقات کروائیں گے،ن لیگ کا اعلان

0
30

عثمان بزدار کی کرپشن کی تحقیقات کروائیں گے،ن لیگ کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اقتدار سے نکلنے کے بعد پارسائی کے دعوے کر رہا ہے،

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی تاثر یہ دے رہا ہے اس سے بہتر کوئی نہیں ہے،پچھلے ساڑھے 3 سال میں آمدن سے زائد اثاثے بنائے،انہوں نے اختیارات کا بھی ناجائز استعمال کیا گیا،فرح گوگی بنی گالہ کے ذریعے پنجاب پر حکومت کرتی رہی، فرح گوگی اور ان کے خاوند کو عمران خان نے فرار کروایا،یہ سب تحقیقات سے بچنے کے لیے کیا گیا، 32 کروڑ سے آگے اربوں کی کہانی ہے، انھوں نے کس طرح پنجاب میں حکومت کی، بشریٰ بی بی کی حمایت سے اربوں روپیہ کمایا، ایمنسٹی ا سکیم سے انھوں نے 32 کروڑ روپے وائٹ کیا، ٹیکس ایمنسٹی ا سکیم کی حتمی منظوری وزیراعظم نے دی،ان کے شب و روز بنی گالہ میں گزارتے تھے

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا نکاح بھی فرح کے گھر پر پڑھایا گیا عثمان بزدار اور ان کے ساتھ کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف درخواست دائر کرینگےعمران خان ہر جلسے میں یوں کھڑے ہوتے ہیں جیسے مسیحا ہیں، ان کے کرتوت ایسے ہیں کہ شیطان شرما جائے،عمران خان نے بزدار کو اس لیے وزیراعلیٰ بنایا کہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ لاسکے، 27کروڑ کے اثاثے صرف تونسہ میں بنائے گئے، یہ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بنائے گئے، 5ارب کی 55 سو کنال کی تونسہ کے قریب زمین لی گئی، یہ اس نے خریدی جس کے بارے کہا گیا کہ اس کے گھر میں بجلی بھی نہیں، یہ لوگ تقریر ایسے کرتے ہیں جیسے آسمان سے اترے ہوئے ہیں عثمان بزدار کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن میں آج درخواست دے رہے ہیں عثمان بزدار نے ساڑھے تین سالوں میں 10 ارب کے اثاثے بنا لیے

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے

نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

نیب نے سابق خاتون اول کی دوست کے حوالے سے وضاحت کردی

شہزاد اکبر بھاگ گیا، فرح بھاگ گئی،کچھ کیا نہیں تو ڈر کیسا؟ سعد رفیق

فرح خان کیخلاف ریکارڈ کے حصول کیلئے نیب متحرک

Leave a reply