بھارتی فوج کی ایل اوسی پرسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی جاری

0
39

راولپنڈی : بھارتی فوج کی ایل اوسی پرسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی جاری،اطلاعات کے مطابق بھارت پھرشرارت سے باز نہیں آرہا اورآج پھرتھوڑی دیرپہلے پاکستان کے سرحدی علاقوں پرفائنرنگ کرکے اپنے نیچر‌ظاہرکردی ہے

ادھر ذرائع کےمطابق یہ خلاف ورزی چری کوٹ کے علاقے میں کی گئی جہاں پربھارتی فوج نے شدید فائرنگ کے بہت بڑا نقصان کرن کی کوشش کی ہے ،

ادھرآئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی پرسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی کی ہے جو کسی صورت برداشت نہیں ہیں

،آئی ایس پی آر کے ذرائع کے مابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹرپر بلااشتعال فائرنگ جس بھارتی فوج کی فائرنگ سے45سالہ شہری زخمی ہوا

ادھر پاک فوج کے ترجمان ادارے کا کہنا ہے پاکنستان کی طرف سے سخت جواب دیا گیا ہے جس کے بعددشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں

Leave a reply