ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

0
113
virat kothli

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ آج ان کا ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ تھا، ہم سب یہ ورلڈ کپ جیتنا چاہتے تھے، اس بات میں کوئی شک نہیں تھا کہ یہ میرا آخری ورلڈکپ ہوگا،وقت آگیا ہے کہ نئی نسل کےلیے جگہ چھوڑی جائے، امید ہے کچھ اچھے پلیئرز ٹیم کو آگے لے کر جائیں گے ،جو حاصل کرناچاہتا تھا کرلیا،میرے لیے آج کا دن اہم ہے، فائنل میں زیادہ رن بنانا ٹیم کے لیے اہم تھا،آخری ورلڈکپ کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا،

جسپریت بمرا کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے خوشی کا لمحہ ہے، میرا بیٹا یہاں ہے، خاندان یہاں ہے،ہم نے فائنل کیلئے سخت محنت کی ہے،

واضح رہے کہ ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 1292 رنز بنانے والے بلے باز ہیں،ویرات کوہلی نے 2012، 2014، 2016، 2021، 2022 اور 2024 ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت کی نمائندگی کی، وہ 2014 اور 2016 میں مسلسل دو مرتبہ پلیئر آف دا ٹورنامنٹ بھی رہے ،

جنوبی افریقہ کے خلاف فائنل میچ میں ویرات کوہلی نے48 گیندو ں پر 50 کی ہے،ویرات کوہلی اوپنر آئے تھے،ویرات کوہلی 76 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، ویرات کوہلی نے 59 گیندوں‌پر 76 رنز بنائے،

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply