ووٹ ڈالنے کے بعد تحریک انصاف کی اہم شخصیت نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن جاری ہے، سینیٹ الیکشن کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے استعفی دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا جو کہ اسلام آبادہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس میں بھی جمع کروا دیاہے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واوڈا کیخلاف دوہری شہریت چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت کی ، جس دوران فیصل واوڈا کے وکیل نے پی ٹی آئی رہنماکا استعفیٰ 9 بج کر 35 منٹ پر رجسٹرار آفس میں جمع کروا دیا۔ فیصل واوڈا کے وکیل کا کہناتھا کہ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو ابھی تک ڈی نوٹیفائی نہیں کیاہے ، اس لیے وہ قومی اسمبلی میں ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ فیصل واوڈا سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں اپنا ووٹ کا سٹ کر چکے ہیں اور وہ خود سینیٹر کے امید وار بھی ہیں۔

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے کیونکہ ایم این اے صادق اور امین نہیں رہے۔ سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنے پر 2 سینٹرز کو نا اہل قراردے چکی ہے

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

فیصل واوڈا جواب نہیں دینا چاہتے تو بتا دیں، ہم فیصلہ کر دیتے ہیں، عدالت

فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ، ایک اور موقع مل گیا

درخواست گزار نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے امریکی شہریت ترک کرنے کی درخواست 22 جون کو جمع کرائی، فیصل واوڈا نے غیر قانونی طور پر پبلک آفس سنبھال رکھا ہے،

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

Comments are closed.