مزید دیکھیں

مقبول

کم از کم ماہانہ اجرت کے مطابق تنخواہوں نا دینے والوں کیخلاف کارروائی

قصور ماہانہ کم اجرت ڈینے والوں کے خلاف کاروائی کا...

ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہماری چیف منسٹر ایک خاتون ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا...

سانحہ بلوچستان،شہید ڈرائیور کا تعلق قصور سے،اہلیان علاقہ سوگ میں

قصور گزشتہ دن بلوچستان ٹرین سانحے میں جعفر ایکسپریس...

شادی کے نام پر خواتین کو اسمگلنگ کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے...

سابق میئر کراچی وسیم اخترکے وارنٹ جاری

سابق میئر کراچی وسیم اخترکے وارنٹ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق میئر کراچی وسیم اختر کے عدالت نے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں

شہر قائد کراچی کے نجی ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی، دوران سماعت پولیس کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان پر2015 میں تھانہ نارتھ ناظم آباد میں مقدمہ درج ہے وسیم اختر کے وکیل کی جانب سے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی تاہم عدالت نے وسیم اختر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ،عدالت نے وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے عدالت نے وسیم اختر کو 12 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا

واضح رہے کہ وسیم اختر کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے، 12 مئی واقعات اور اشتعال انگیز تقریر سمیت 39 مقدمات دائر ہیں

ایم کیو ایم کو ہر دور میں استعمال کیا جاتا ہے، وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر جذباتی ہوکر رو پڑے

کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین کی کہاں ہو گی اجازت؟ وسیم اختر نے کی نئی گائیڈ لائن جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر میئر کراچی وسیم اختر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے،

آرٹیکل 149 کا اطلاق کراچی کے مسائل کا حل نہیں ، رضا ہارون نے تحفظات پیش کردیئے

کسی شہر میں کچرا ہوگا تو کہیں نہیں لکھا کہ وفاق 149نافذ کرسکتا ہے، سعید غنی

وزیراعظم کمیٹی پر کمیٹی بنانے کی بجائے کراچی کو 162 ارب دیں،سعید غنی بھی میدان میں آ گئے

وسیم اخترکا یوٹرن، چوبیس گھنٹے گزرنے سے قبل ہی مصطفیٰ کمال کو معطل کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan