ایم کیو ایم کو ہر دور میں استعمال کیا جاتا ہے، وسیم اختر

0
30

ایم کیو ایم کو ہر دور میں استعمال کیا جاتا ہے، وسیم اختر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے ایم کیو ایم کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن سے ایک دن پہلے نئی لسٹ آئی ، نئے ووٹرز کا اندراج ہوا،

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ دو بڑی جماعتوں سے مقابلہ تھا پھر بھی حیدر آباد میں 10 میں سے 7 سیٹیں جیتی مرتضٰی وہاب کے کراچی دورے پر سندھ محکموں کے سربراہان ساتھ ہوتے ہیں ،مرتضٰی وہاب ذیشان پارک کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں وہ میں نے بنوایا تھا، فنڈز جب تک کے ایم سی کو نہیں ملیں گے کراچی میں کوئی بہتری نہیں لا سکتا کراچی کو صاف پینے کا پانی ،ٹراسپورٹ اور سیورج کے مسائل کا حل چاہیے اصل مسائل کوحل کرنا اولین ترجیح ہونی چاہیے،ایم کیو ایم کو ہر دور میں استعمال کیا جاتا ہے ،کراچی میں پانی کا مسئلہ اور ٹرانسپورٹ میں وفاق بہتری لا رہی ہے،ای وی ایم کے مسئلے پر اسٹیک ہولڈر کو اعتماد میں نہیں لیں گے مسئلہ حل نہیں ہوگا ہماری پارٹی کو نہیں پتہ ای وی ایم آٹا گوندتی ہے یا ووٹ کاسٹ ہوتا ہے مشینیں لگانے سے کچھ نہیں ہوگا ، سستم کو ٹھیک کریں ،

قبل ازیں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر سابق میئر کراچی وسیم اخترنے گزشتہ شب کراچی کے نجی اسپتال میں جاکر ممتاز اداکار عمر شریف بھائی کی عیادت کی ۔اور انکی صحتیابی کے لئے دعا کی،

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

Leave a reply