وفاقی وزیر علی زیدی سے ترکی کے سفیر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وفاقی وزیر علی زیدی سے ترکی کے سفیر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردکل کی ملاقات ہوئی ہے

وزارت سمندری امور حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردکل کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ترک شپنگ لائنز کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی

ملاقات میں ترکی کی پاکستانی سی فیئرز کیلئے ویزہ میں آسانیاں پیدا کرنے کے ایس او پیز پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی ،پورٹ انڈسٹریل زونز میں ترک کمپنوں کی سرمایہ کاری پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ نئی شپنگ پالیسی پاکستان میں شپنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرے گی. سمندری اموری میں پاک ترک تعاون کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے.

ترک کمپنیاں پاکستان کے ساتھ شپ بلڈنگ اور مینٹیننس میں بھی تعاون کریں گی.

 

کرونا کیخلاف جنگ، ترکی سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی پاکستان

Comments are closed.