وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا کل منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ارکان کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اب کل ہو گا جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے، اس سے قبل وفاقی کابینہ کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق کابینہ کو وزارتوں اور ملحقہ اداروں کی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ پر بریفنگ دی جانا تھی، وفاقی کابینہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروسز معاہدے کی منظوری، سابقہ فاٹا اور گلگت بلتستان کے 4 فیصد کوٹہ کی علیحدگی رپورٹ بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ تھی

Shares: