جن لوگوں کو آج چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آ گیا ہے وہ گھبرائے ہوئے ہیں،وزیراعظم

0
51

جن لوگوں کو آج چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آ گیا ہے وہ گھبرائے ہوئے ہیں،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ماضی میں بدقسمتی سے زیادہ ڈیمز نہیں بنائیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تیل مہنگا ہوتا ہے تو بجلی پر بھی اثر ہوتا ہے،طویل المدتی منصوبوں کی قلت کے باعث آ ج مسائل کا سامنا ہے،ہم نے الیکشن کا سوچنے کے بجائے آگے چلنے کا سوچا ہے،ہماری آباد ی بڑھ رہی ہے اور وسائل کم ہورہے ہیں بلوچستان اور پنجاب میں ذرخیز زمینیں ہیں مگر پانی کی کمی کا سامنا ہے، بلوچستان اور پنجاب میں ذرخیز زمینیں ہیں مگر پانی کی کمی کا سامناہے پانی ذخیرہ کرنے کے لیے ہمیں ڈیمز کی ضرورت ہے ڈیمز سے پانی کا مسئلہ کم ہوتاہے ، زمینوں کے لیے پانی تک رسائی ممکن ہوتی ہے کالاباغ ڈیم بہت اچھی سائیڈ پر ہے،کالاباغ ڈیم پر سندھ حکومت کو قائل کرنا ہوگا،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جوگھبرائے ہوئے ہیں ان کو شجاعت حسین کی صحت کا خیال آج یاد آیا پی ٹی آئی والے گھبرائے ہوئے نہیں ،ان کی سخت تربیت کی ہے مونس الہیٰ کی فیملی پر ہمارا اعتبار ہے انتشار پھیلانے والے کالاباغ ڈیم کے معاملے کو استعمال کریں گے

دوسری جانب سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کیا، چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے آصف علی زرداری کو گلدستہ بھی بھجوایا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

مونس الہیٰ کیا وزیراعظم سے ناراض ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

Leave a reply