لاہور:عورت آزادی مارچ ٹرینڈ بن گیا:2021 کا عورت مارچ کیسا ہوگا:حالات واضح ہوگئے،اطلاعات کے مطابق اس سال عورت آزادی مارچ کے حوالے سے مقررہ تاریخ آنے سے پہلے ہی مہم شروع ہوگئی ہے اورنہ صرف پاکستانی میڈیا بلکہ عالمی میڈیا بھی پاکستان میں عورت مارچ کے حوالے سے اس مہم میں حصہ لے رہا ہے
اس حوالے سے ٹویٹرپرایک ٹرینڈ بن رہا ہے جس میں سال 2021 میں عورت آزادی مارچ کےحوالے سے مختلف قسم کے خیالات وواقعات سامنے آرہے ہیں، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس مرتبہ عورت مارچ کو پہلےسے زیادہ غیر ملکی آشیرباد حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ بی بی سی بھی پاکستان میں عورت مارچ کےحوالے سے اہم رپورٹس جاری کررہا ہے
One word for them: haram za day.
They want to spread obscenity, they want to spread haram (forbidden) relationships, they want to promote filthy culture under the guise of progress!#AuratAzadiMarch2021
— Yaser (@planksforbarn) February 23, 2021
یاسراقبال نامی صارف کہتے ہیں کہ عورت آزادی مارچ کے نام پربے حیائی اورحرام زدگی کو پروان چڑھایا جاتا ہے اس کےعلاوہ عورت مارچ میں کچھ نہیں عورت کوجوعزت اسلام نے دی اس سے بڑھ کراورعزت اورکیا ہوسکتی
#AuratAzadiMarch2021
Women should focus on their children's education,family matters and other responsibilities more than 'Aurat March': pic.twitter.com/xPn4EvMHea— Bilal Lodhi (@Lodhi_tweets) February 23, 2021
ڈاکٹربلال لودھی کہتے ہیں کہ عورت کو اپنے بچوں ، بجو ں کی تعلیم وتربیت اورگھریلوں امورپرتوجہ دینی چاہیے اس کی دنیا اس کی اولاد اس کا سکون عورت کا گھر،عورت کو عورت آزادی مارچ جیسے قبح امور سے دور رہنا چاہیے جو عورتیں ایسا سوچتیں ہیٰں ان کی عزت بھی معاشرے میں نہیں رہتی اوروہ دنیا والوں کے لیے کھلونا بن جاتی ہیں
ممبر پر بیٹھ کر ھم کو بیواہ اور طلاق یافتہ سے شادی کا درس دیتا اور خود 14سالہ لڑکی سے شادی کر لی..#childmarriage #AuratAzadiMarch2021 pic.twitter.com/W0N9Pvd30w
— Farhan (@FarhanWaseer01) February 23, 2021
فرحان نامی صارف نے اپنا نقطہ نظربیان کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ممبر پر بیٹھ کر ھم کو بیواہ اور طلاق یافتہ سے شادی کا درس دیتا اور خود 14سالہ لڑکی سے شادی کر لی، مولانا صاحب کو معاشرے کے لیے نمونہ بننا چاہیے
دنیا میں اسلام کے مقابلہ میں کوئی دین نہیں۔۔۔
اور جو آزادی اسلام نے عورت کو دی ہے وہ کسی اور مذہب نہیں دے سکتا۔۔۔
اسلیے عورت کو اسلامی لیمٹس میں رہ کر حقوق مانگے نہ کہ اس سے زیادہ۔۔۔۔#AuratAzadiMarch2021— Ali Fawad Syed اہل بیت🇵🇰 (@FawadAlamSaddat) February 23, 2021
فواد سادات کہتے ہٰیں کہ دنیا میں اسلام کے مقابلہ میں کوئی دین نہیں۔۔۔ اور جو آزادی اسلام نے عورت کو دی ہے وہ کسی اور مذہب نہیں دے سکتا۔۔۔ اسلیے عورت کو اسلامی لیمٹس میں رہ کر حقوق مانگے نہ کہ اس سے زیادہ۔۔۔
#AuratAzadiMarch2021
Sir Khalil ur Rehman Qamar where are you, we miss you.. 😜👍— Mohammed Faisal 🇵🇰❤️🇶🇦 (@Faisal55784196) February 23, 2021
ایک صارف محمد فیصل کہتے ہیں کہ واہ کیا خوب کردارادا کیا خلیل الرحمن قمر نے بڑی بہادری سے حق سچ بیان کیا ، وہ آج تک ہمارے دلوں میں ہیں اورہم ان کو بہت زیادہ مس کررہے ہیں
https://twitter.com/Muhamma38320674/status/1364160294398918656