مزید دیکھیں

مقبول

پنوعاقل: معصوم سید عابد شاہ کی بازیابی کے لیے 14ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری

میرپور ماتھیلو(نامہ نگارمشتاق لغاری) پنوعاقل سے اغوا کیے گئے...

معروف کورین پاپ اسٹار اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے

معروف کورین پاپ اسٹار چو وہیسنگ 43 سال...

کراچی،افغان آرمی سے تربیت یافتہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی...

وزارت خزانہ نے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

وزارت خزانہ نے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253ارب ڈالر ہے پاکستان کے مجموعی غیر ملکی قرضے 86ارب ڈالر ہیں پاکستان کے مجموعی مقامی قرضے 167ارب ڈالر ہیں ،وزارت خزانہ کی رپورٹ میں جون 2021تک کا احاطہ کیا گیا کل قرضوں میں غیر ملکی قرضوں کاحجم 34 فیصد ہے کل قرضوں میں مقامی قرضوں کاحجم 66 فیصد ہے تمام قرضوں کا تخمینہ 157.3روپے فی ڈالر کے تناسب سے ہے کل غیر ملکی قرضے جی ڈی پی کے 74.9فیصد کے مساوی ہیں

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7.38ارب ڈالر کے قرضے لیے پیرس کلب کے 10.72 ارب ڈالر اور ملٹی لیٹرل کے 33.83ارب ڈالر کے قرضے ہیں ورلڈ بینک سے حاصل کردہ قرضوں کا حجم 18.13 ارب ڈالر ہے ،ایشائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کا حجم13.42 ارب ڈالر ہے

قبل ازیں پی ٹی آئی حکومت نے ڈھائی سالہ دور اقتدار میں 20 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ واپس کیا ہے جو بیرونی قرضوں کی ریکارڈ واپسی ہے یہ درست ہے کہ حکومت میں 20 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے تو واپس کیے ہیں تاہم تحریک انصاف کے دور اقتدار میں ملک کا مجموعی بیرونی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق حکومت نے قرض تو واپس کیا ہے لیکن اس بیرونی قرض کو اتارنے کے لیے نیا قرض لے کر ملک پر قرضوں کا مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan