یمن میں نئی حکومت بنانے پر حزب اللہ کے سربراہ بول پڑے
باغی ٹی وی : حزب اللہ کے لیڈر حسن نصراللہ نے ایک بار پھر ملک کے سیاستدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ زاتی اختلافات کو ختم کر کے لبنان میںنئی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہونے دیں تاکہ ملک درپیش مالیاتی بحران سے نکال سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہرکسی کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ لبنان کے پاس اب وقت نہیں رہا ہے۔حزب اللہ کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں نئی کابینہ کی تشکیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور سیاسی تعطل کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اجتماعی کاوشیں کی گئی ہیں.
واضح رہےکہ لبنان میں گذشتہ قریباً چھے ماہ سے کوئی فعال حکومت نہیں ہے اور ایک عبوری حکومت ملک کا نظم ونسق چلا رہی ہے۔خیال رہے کہ لبنان میں کافی دیر سے بحران ہے . عوام میں مہنگائی ، بد عنوانی اور نقص امن کے واقعات سے عام لوگ بہت تکلیف میں ہیں. اس سلسلے میں ایرانی حزب اللہ ملک کو ایک ایسی طرف لے جارہی جہاں بہتری کے چانسز بہت کم ہیں. عوام میں مہنگائی ، بد عنوانی اور نقص امن کے واقعات سے عام لوگ بہت تکلیف میں ہیں. اس سلسلے میں ایرانی حزب اللہ ملک کو ایک ایسی طرف لے جارہی جہاں بہتری کے چانسز بہت کم ہیں