ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق ہوگیا

0
41

عبدالغفار شاکر (باغی ٹی وی قصور)
رائے ونڈ روڈ بھٹی اسپتال کے قریب ڈاکووں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
شہباز روڈ کا رہائشی شبعان راجہ جنگ سے وآپس آرہا تھا،پولیس زرائع
.تین مسلح ڈاکووں نےموٹر سائیکل نہ روُکنے پر گولی ماردی تھی۔
قاتلوں کی تلاش جاری ہے اور مجرموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Leave a reply