یوسف رضا گیلانی کا نواسا عدالت پہنچ گیا،اہم بیان ریکارڈ کروا دیا

0
44
عمران خان کوجھوٹے بیانیے پرسزا ملنی چاہیئے،گیلانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیملی کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نواسے نے ماں فضا بتول کیساتھ رہنے کا بیان دے دیا،

بچے نے عدالت میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میری عمر 18 سال ہو چکی ہے ،ماں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔ فضا بتول کے بیٹے کی گارڈین کورٹ میں باپ خرم خان سے ملاقات کے کیس پر سماعت ہوئی،

عدالت میں فضا بتول گیلانی کا بیٹا اپنے ماموں علی موسیٰ گیلانی کے ہمراہ پیش ہوا، بچے نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میری عمر 18 سال ہو چکی ہے ،اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں، مجھے ماں کے ساتھ رہنے کا حکم دیا جائے اور مجھے کوئی ہراساں نہ کرے ،

چیئرمین نیب کی ویڈیو لیک کرنیوالوں کے خلاف ریفرنس دائر

چیئرمین نیب کے خلاف خبر پر پیمرا ان ایکشن، نیوز ون کو نوٹس جاری، جواب مانگ لیا

فواد چودھری کے خلاف قانونی کاروائی کا دیا حکم وہ بھی چیئرمین نیب نے

شہباز شریف کی لمبی تقریر، فواد چودھری میدان میں آ گئے

شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کی نواز شریف کی مخالفت، اہم خبر

عدالت نے فضا بتول کے بیٹے کا بیان ریکارڈ کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

فیملی کورٹ میں درخواست گزار خرم خان نے استدعا کر رکھی ہے کہ اس کے بیٹے اسفند یار علی خان سے سابقہ بیوی کے گھر کی بجائے احاطہ عدالت میں ملاقات کروائی جائے کیونکہ سابق بیوی کے گھر ملاقات میں ماحول پرسکون نہیں ہوتا اور سابق بیوی کے گھر بیٹے سے ملاقات میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

احتساب عدالت،یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ہو گیا

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

واضح رہے کہ خرم خان اور فضہ بتول کے درمیان علیحدگی 2009 میں ہوئی تھی عدالت نے فضہ بتول کو ہر دو ماہ بعد ملوانے کا پابند کیا تھا، لیکن فضہ بتول بچے کو اپنے والد سے نہیں ملنے دے رہی. یہ کیس کئی برسوں سے عدالت میں زیر سماعت ہے.

Leave a reply