زلزلہ…پاکستان ایک بار پھر لرز اٹھا

0
33

پاکستان کے کچھ شہروں میں زلزلے کے بعد شہری گھروں سے باہر نکل آئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کی سہہ پہر خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے کچھ شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا.

زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، مانسہرہ، میرپور، جہلم، ایبٹ آباد، و دیگر شہروں میں محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا،زلزے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر اورمرکزکوہ ہندوکش تھا،زلزے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی،زلزے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر تھی،

زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

زلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے، مشیر برائے اطلاعات

واضح رہے کہ چند روز قبل آںے والے زلزلے سے میر پور میں جانی و مالی نقصان ہوا تھا جہان ابھی تک امدادی کاروائیاں جاری ہیں.

وزیر اعلی پنجاب کی صدر آزاد کشمیر کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

آرمی چیف کا زلزلہ متاثرہ علاقوں‌ کا دورہ، سول انتظامیہ کی معاونت سے صورتحال معمول پر لانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب میر پور پہنچ گئے، کہا پنجاب حکومت مشکل وقت میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے

Leave a reply