چیئرمین این ڈی ایم اے کا زلزلہ متاثرہ علاقوں‌ کا دورہ، کہا 5 ہزار گھر بری طرح متاثر ہوئے

0
37

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے میرپور آزاد کشمیر میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے،

زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

زلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے، مشیر برائے اطلاعات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نےڈی ایچ کیواسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، چیئرمین این ڈی ایم اے کی زخمیوں کوعلاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت کی، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی وآبادکاری کےلیےتمام وسائل بروئےکارلائےجائیں گے، این ڈی ایم اےکی طرف سےمزید1200ٹینٹ فراہم کردئیےگئے ہیں، متاثرین زلزلہ میں خوراک ودیگراشیاءکی تقسیم کوتیزکیاجائے،

زلزلے سے کتنا نقصان ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

وزیر اعلی پنجاب کی صدر آزاد کشمیر کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

آرمی چیف کا زلزلہ متاثرہ علاقوں‌ کا دورہ، سول انتظامیہ کی معاونت سے صورتحال معمول پر لانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب میر پور پہنچ گئے، کہا پنجاب حکومت مشکل وقت میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے

 

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل میرپورکادورہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان زلزلےسےمتاثرہ علاقوں کادورہ کریں گئے، زلزلےسے5ہزارگھربری طرح متاثرہوئے،

Leave a reply