لاہور ہائیکورٹ نے زیر سماعت مقدمات کے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اینڈ ویزہ مینول 2006 کا پیرا 51 کالعدم قرار دے دیا ،عدالت نے کہا کہ کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر ملزم کو بیرون ملک سفر کرنے کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا ،لاہور ہائیکورٹ نے دونوں شہریوں کو بلیک لسٹ کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو تمام امیگریشن پوائنٹس پر ہدایات دینے کا حکم دیا عدالت نے ایک ہی نوعیت کی دو درخواستوں پر 21صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ،فیصلے میں شہباز شریف کی 2004 میں وطن واپسی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا
گھر جانے والی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے برقعہ پہنے اوباش لڑکے گرفتار
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار
فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے،9 مرد،چھ خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین مکمل بنیادی حقوق کی گارنٹی نہیں دیتا بلکہ قانون کی عمل داری سے مشروط کرتا ہے ایسے بنیادی حقوق کا کوئی مقصد نہیں ہے جس سے ریاست خود خطرے میں آجائے اگر ریاست خطرے میں تو اس سے جڑی چیزیں بھی خطرے میں ہیں سفر کا بنیادی حق گلوبل طور پر جانا جاتا ہے جو کہ ایک بنیادی انسانی حقوق ہے ہیومن رائٹ ایکٹ کے تحت ہر کسی کو کسی بھی ریاست میں آنے جانے کی اجازت ہے، آئین کا آرٹیکل 15 بھی فریڈم آف موومنٹ کی بات کرتا ہے آرٹیکل15 کے تحت ہر شہری کو قوانین کے اندار گھومنے کی آزادی ہے آرٹیکل 15واضح کرتا ہے کہ پابندیاں معقول اور عوامی مفاد کے لیے بھی ہوں، پاسپورٹ ایکٹ کے سیکشن 8 کے تحت پاسپورٹ وفاقی حکومت کی پراپرٹی ہے،
بیرون ملک بیٹھ کر لاہور میں واراداتیں کروانیوالا افضال کنو لاہور پولیس کے لئے چیلنج