بجلی کے بھاری بلوں نے شہریوں کو مقروض کر کے رکھ دیا گیپکو حکام خاموش

0
88

سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) بجلی کے بھاری بلوں نے شہریوں کو مقروض کر کے رکھ دیا اور گیپکو حکام کی جانب سے بجلی کے بلز کی مقررہ تاریخ سے ایک دو روز قبل تاریخ سے شہری چکرا کر رہ گئے ہیں باغی ٹی وی کے نمائندہ سے شہریوں نے کہا کہ بجلی کے بل ادائیگی سے ایک دو روز قبل ملنے سے وہ بل ادا کرنے کے لئے قرض کے کر جمع کروانے پر مجبور ہے گیپکو حکام کو مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ترس کھانا چاہئیے

Leave a reply