ریاستی اداروں کے خلاف مغلضات بکنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

0
145

بہاولپور پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مغلضات بکنے اور غلط الفاظ استعمال کرنے والے ذوالقرنین شیخ کے خلاف FIR درج کرلی گئی۔ایف آئی آر تھانہ کوتوالی میں درج کی گئی اور ملزم کو جامع مسجد الصادق بہاولپور کے قریب ایک دوکان سے گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a reply