شیخوپورہ میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا

0
66

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) صوبائی وزیر قدرتی آفات پنجاب میاں خالد محمود ۔ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری ۔ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز چوہدری تنو یر ورک ۔اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین بٹ ۔میاں تیمور خالد نےپرنسپل پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا
صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بے شک یہ پودے اللہ تعالی کا ذکر کرتے ہیں اور ہمارے لئے آکسیجن مہیا کرتے ہیں اس لئے ہمیں چاہئے کہ ماحول دوست پودے زیادہ سے زیادہ لگا کر ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں

Leave a reply