لودھراں : غیرقانونی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

0
34

لودہراں (نمائندہ باغی ٹی وی) عید الاضحٰی پر غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر کھالیں جمع والے 12 افراد کے خلاف مقدمات درج. کر لیا گیا ہے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی درجنوں کھالیں برآمد ہوئی ہیں انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف بلاتقریق کاروائی جاری رہے گی. ترجمان پولیس

Leave a reply