اراضی کے تناذعے پر 8 افراد کا گھر پر حملہ

0
47

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی سے) فیصل آباد روڈ کی آبادی عثمان پورہ آرائیاں میں اراضی کے تنازعہ کی بناءپر 8 افراد نے مقامی شہری محمد لطیف کے گھر پر دھاوا بول دیا اور محمد لطیف اس کے رشتے داروں لیاقت تابش کے علاوہ اس کی اہلیہ سدرہ بی بی اور خاتون نسیم اختر کو ڈنڈوں سوٹوں کے پے در پے وار کر کے لہولہان کر ڈالا جن کو سول ہسپتال پہنچا دیا ہے

Leave a reply