شجاع آباد : رکشہ نہر میں گرنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے

0
80

شجاع آباد (نمائندہ باغی ٹی وی) کے علاقہ کیول والی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث چنگچی رکشہ نہر میں جا گرا حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ھو گے ہیں ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سر وس فور طور پر جائے حادثہ کے مقام پر پہنچ گئی زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ،ریسکیو ذرائع ۔ رانا اظہر منیر باغی ٹی وی ملتان ۔شجاع آباد

Leave a reply