Day: جولائی 9، 2019
دنیاپور : سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ و منشیات برآمد
دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ صدر دنیاپور کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران نے پولیس کی ...شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیتھرو ...دنیاپور : روڈ ایکسڈینٹ میں کئی افراد زخمی
دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) ریلوے روڈ پر طالبات سے بھرے دو موسائیکل رکشے آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں چار طالبات سمیت ...برطانیہ:لیبر پارٹی نے یورپی یونین میں رہنے کے لیے ریفرنڈم کی راہ ہموار کرنا شروع ...
لندن:برطانیہ کی موجودہ لیبر پارٹی کی حکومت نے یورپی یونین میں رہنے کے لیے ایک بار پھر ریفرنڈم کا اشارہ کرتے ہوئے ...پروٹوکول کے بعد مولانا فضل الرحمن کی سکیورٹی بھی واپس
حکومت نے پروٹوکول کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی بھی واپس لے لی ہے. باغی ...آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 10 دن کیلئے ہڑتال مؤخر کر دی
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹرانسپورٹ حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ہے جس میں ٹرانسپورٹ اتحاد نے 10جولائی کی ہڑتال کی ...لودھراں : 3 کروڑ 1 لاکھ ہرجانے کا نوٹس
لودھراں میں سوشل میڈیا استمعال کرنے والے ہوشیار ہو جاۓ۔ اب لودھراں میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں ...خدارا ہمیںنہ ماریں افغان طالبان سے مطالبہ ،جنگ کے خاتمہ کے بعد افغانستان میں اسلامی ...
دوحہ :قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی 2 روزہ آل افغان کانفرنس میں ...طلباساتھی طالبات کے مقابلے جلد موٹے ہوتے ہیں، نئی تحقیق سامنے آگئی
واشنگٹن :کون کب اور کیوں موٹا ہوتا ہے یہ تحقیقی خبریں تو پہلے بھی آتی رہی ہیں لیکن یہ پہلی بار آیا ...ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز ہسپتال کا دورہ، بازو کاٹے جانے والی متاثرہ بچی کی ...
وزیراعظم کے معا ون خصو صی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور زخمی بچی کا بازو ...