دن: اگست 4, 2019

لاہور

مودی مائینڈ سیٹ سے دنیا میں اپ سیٹ ہو سکتا ہے، ناصر اقبال خاں‌ و دیگر کا مظاہرہ سے خطاب

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی وصوبائی عہدیداران نے لاہورمیں بھارتی بربریت کیخلاف ایک بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی مائنڈسیٹ سے دنیامیں اپ سیٹ