دن: ستمبر 5, 2019

جرائم و حادثات

آئس نشہ کا سپلائرز،تعلیمی اداروں ، ڈانس پارٹیوں میں آئس فراہم کرنے والا گرفتار

کراچی میں مہلک نشے آئس کے سپلائرزکے خلاف سی ٹی ڈی انٹیلی جنس متحرک ،بلدیہ حب ریورروڈ پرسی ٹی ڈی انٹیلی جنس کی کارروائی،آئس کا ڈیلرگرفتارکر لیا گیا باغی ٹی