دن: اکتوبر 16, 2019

تعلیم

مظفرگڑھ کے 4ہزار سکولوں میں سہولیات ناپید!صاف پانی توکیا پانی پینےکے گلاس تک موجود نہیں

ضلع مظفرگڑھ کے4ہزارسےزائدسرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارو ں میں سہولیات کافقدان کےباعث طلباوطالبات کومشکلات کاسامناہے ۔سکولوں میں پینےکےلئےصاف پانی تودورکی بات گلاس تک موجودنہیں ہیں بچےزیرزمین واٹرپمپ سےنکلنےوالےگندےپانی کوٹوٹیوں سےمنہ لگاکرپینےپرمجبورہیں۔ضلع