دن: دسمبر 1, 2020

پاکستان

فلم ’زندگی تماشا‘ کی آسکرمیں نامزدگی اس تاریک سال کے آخر میں میرے لیے روشنی کی کرن بن کر آئی ہے سرمد کھوسٹ

پاکستانی اداکار و ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ کی متنازع فلم ’زندگی تماشا‘ کو 93ویں اکیڈمی ایوارڈ کی بین الاقوامی کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ باغی ٹی وی :زندگی تماشا