دن: فروری 15, 2021

ملتان

شجاع آباد یوٹیلیٹی اسٹور پر آٹا چینی اور گھی کی قلت انتظامیہ لاعلم عوام پریشان

شجاع آباد(نمائندہ باغی ٹی وی ) شجاع آباد یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹا چینی گھی غائب صارفین کو ٹرخانا معمول بنالیا گاہکوں کے ساتھ ناروارویہ متاثرین سراپا احتجاج شہریوں کی وزیراعلی