دن: مئی 4, 2021

اسلام آباد

پاکستان میں متعین چینی سفیر عزت مآب نانگ رانگ کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد

پاکستان میں متعین چینی سفیر عزت مآب نانگ رانگ کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد ہوئی ، چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی انفرادی ملاقات