Month: مئی 2021

کراچی

کے ایم سی ڈی ایم سیز کے 25 ہزار پنشنرز حکومت کی ہدایات کے باوجود یکم مئی سے قبل پنشن کی ادائیگی سے محروم رہ گئے

حبیب بینک کی 100 سے زائد برانچوں سے پنشنرز مایوس لوٹ گئے۔ کے ایم سی انتظامیہ کو بددعائیں دیتے رہے۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی نوٹس لیں ۔ سجن یونین (سی