Month: ستمبر 2021

پاکستان

بھارت کی مکاریاں بےنقاب وزیرخارجہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ڈوزیئر برطانوی ہم منصب کو پیش کردیا

لندن: بھارت کی مکاریاں بےنقاب وزیرخارجہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ڈوزیئر برطانوی ہم منصب کو پیش کردیا،اطلاعات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ہوئی