Month: اگست 2022

اسلام آباد

ایران اور افغانستان سے سبزی درآمدگی کا فیصلہ ہوا جبکہ بھارت سے متعلق خبریں منگھڑت. وفاقی وزیر نوید قمر

ایران اور افغانستان سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد کا فیصلہ ہوا جبکہ بھارت سے متعلق خبریں جھوٹ ہیں. وزیر تجارت نوید قمر نے بھارت سے سبزی خریدنے کی تردید کرتے