دن: نومبر 24, 2022

بین الاقوامی

ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالےسعودی فٹبالرکاجبڑا،چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹائن کے خلاف زخمی ہونے والے سعودی فٹبالر یاسر الشھرانی کو واپس وطن بھجوادیا گیا۔سعودی فٹبالریاسرالشھرانی کا جبڑا اور چہرے کی ہڈیاں