21 سے 40 برس کی عمر کے کرونا مریض سب سے زیادہ کہاں؟

21 سے 40 برس کی عمر کے کرونا مریض سب سے زیادہ کہاں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کا دنیا بھر میں پھیلاؤ جاری ہے، بھارت میں بھی کرونا وائرس نے سپیڈ پکڑ رکھی ہے

بھارتی ریاست اترپردیش میں کرونا مریضوں کے حوالہ سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق اترپردیش میں بزرگ افراد، خواتین اور بچوں کی نسبت نوجوانوں میں کرونا کے زیادہ مریض پائے گئے ہیں، اترپردیش میں کرونا وائرس کے مریضوں میں 48 فیصد کی عمریں 21 سے 40 برس تک کی ہیں اور ان میں زیادہ تر مرد ہیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرد اپنے گھروں سے مختلف وجوہات کی وجہ سے سب سے زیادہ نکلتے ہیں اس لئے کرونا نوجوان مردوں میں زیادہ پھیلا

بھارتی ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ریاست میں 6 مئی تک 0 تا 20 سال کی عمر والے مریضوں کی تعداد 17.88 فیصد ہے جبکہ 21 تا 40 سال درمیانی عمر والے متاثرین کی تعداد 48.23 فیصد ہے۔ 41 تا 60 سال کے درمیان کے مریضوں کی تعداد26.54 اور 60 سال سے اوپر کی عمر والے مریضوں کی تعداد 7.44 فیصد ہے

اترپردیش میں 64 پولیس اہلکاروں میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، دو پولیس اہلکاروں کی آگرہ میں کرونا سے ہلاکت ہو چکی ہے،پولیس کے ریاست میں کرونا کے سب سے زیادہ مریض کانپور میں ہیں جہاں 24 پولیس اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص ہوئی ، فیروز آبادمیں 17 اور وارانسی میں 11پولیس اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے اور خواتین، بزرگ افراد گھروں میں رہے اسلئے ان میں کرونا کے مریض کم ہیں،

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

Comments are closed.