لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کو بڑا جھٹکا دے دیا

0
37

لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کو بڑا جھٹکا دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رفاقت علی ڈوگر کی درخواست پر فیصلہ سنایا ،لاہور ہائی کورٹ نے 11 دسمبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا

عدالت نے کہا کہ کسی متاثرہ شخص نے گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع نہیں کیا ،ہوم سیکرٹری نے عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کیے گئے ۔

درخواستگزارنے کہا کہ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور کارکنوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ،لاہور ہائی کورٹ نے لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں سے متعلق درخواست خارج کر دی

حکومت نے گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو ذمہ دار حکومت ہو گی،مریم نواز کے ترجمان کا بیان

مریم نواز گوجرانوالہ جلسہ سے قبل کتنے مقامات پر خطاب کریں گی؟ شیڈول جاری

جعلی حکومت کے اختتام کی شروعات کا آغاز ہو چکا،مریم نواز کا کارکنان سے خطاب

ہم حکمرانوں کو این آر او نہیں دے رہے،حکومت کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم جلسہ،بدتمیزی پرمیڈیا کا جلسہ کی کوریج بائیکاٹ کا اعلان،مریم اورنگزیب منانے پہنچ گئیں

اسلام آباد تک پہنچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی،بلاول

کرونا کی آڑ میں ہم پر مقدمے، اس کا سب سے پہلا پرچہ تو عمران خان پر ہونا چاہیے،خواجہ آصف

زندہ باد، ہم پیچھے کھڑے ہیں، ن لیگی رہنما کی گرفتاری پرمریم نوازکا پیغام

نواز شریف کے بیانیے پر شہباز شریف ناراض، ن لیگ میں شدید اختلافات

مینار پاکستان جلسے پر مقدمات،نفیسہ شاہ برس پڑیں،ن لیگ کا موقف بھی آ گیا

Leave a reply