اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر30 کلو گرام ہیروئن کی برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

0
40
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر30 کلو گرام ہیروئن کی برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار #baaghi

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

باغی ٹی وی : کسٹم حکام کے مطابق 30 کلو گرام ہیروئن برطانیہ اسمگل کی جانی تھی ہیروئن کپڑوں کی برآمدی کھیپ میں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھی جس کی نشاندہی اسکینر پر ہوئی۔

ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی نے کروائی کی جس کے نتیجے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کےقبضےسےاسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہےہلاک ہونے والے دہشت گردوں سےمتعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a reply