40 تولے سونا لوٹنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

0
62

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھریلو ملازمہ ہی چور نکلی

لاہورکے تھانہ نشتر کالونی پولیس نے چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا، پولیس نے ملزمان گرفتار کر لئے، تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں واقعہ سوئی گیس سوسائٹی میں چوری کی واردات ہوئی، گھریلو ملازمہ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر 40 تولے سونا اور نقدی چرا لی، صفیہ نامی ملزمہ اور اس کا شوہر عرفان مسیح واردات کے بعد گھر سے فرار ہوگئے،

لاہور پولیس نے فنگر پرنٹس، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور موبائل ٹریکنگ سسٹم سے ملزمان کو دھر لیا، ملزمان کے قبضہ سے 31 لاکھ 25 ہزار کی تمام ریکوری کروا لی گئی، سربراہ لاہور پولیس عمر شیخ نے انچارج انوسٹی گیشن نشتر کالونی کو شاباش دی. اور انچارج اعجاز رسول سمیت ساتھی ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مجرم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے، لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہے،

Leave a reply