50 سالہ بیٹے نے 75 سالہ ماں کی فحش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں

0
64
mobile

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 50 سالہ بیٹے نے 75 سالہ ماں کی فحش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں

واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع کوٹہ میں 50 سالہ شہری دیپک نے جائیداد کے حصول کے لئے ماں کی جانب سے انکارکے بعد ماں کی فحش تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں جس کے بعد ماں نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں سے جائیداد کا مطالبہ کیا تھا ،ماں نے انکار کیا تو اس نے ماں کی نہاتے ہوئے تصاویر بنا لیں اور ماں کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا، ماں نے جب انکار کیا تو اس نے فحش تصاویر واٹس ایپ پر نہ صرف اپنے رشتے داروں کو بھیجنا شروع کر دیں بلکہ فیس بک پر بھی پوسٹ کر دیں.

پولیس کے مطابق ملزم کے والد کی 20 روز قبل موت ہوئی تھی، ملزمان مکان اور دیگر زمین اپنے نام کروانا چاہتا تھا جو شیوپوری کے علاقے میں ہے،ماں کی جانب سے انکار پر ملزم نے ایسا کیا جس پر ملزم کی ماں نے 13 مئی کو تھانے میں رپورٹ درج کروائی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے نے نہاتے ہوئے کسی طرح اسکی تصاویر بنا لیں اور جائیداد نہ ملنے کی صورت میں وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی میں نے اسے سمجھایا لیکن وہ نہیں مانا اور تصاویر وائرل کر دیں، پولیس نے ملزم کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 509A,509Bاور آئی ٹی ایکٹ کے سیکشن 67 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے

Leave a reply