6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی
6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی شرعی عدالت کراچی رجسٹری نے انتہائی اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے 6سالہ بچی کے اغوا،قتل اورزیادتی کیس میں سزا کے خلاف اپیل پرفیصلہ سنا دیا .عدالت نے ملزم محمد ارشاد کو3مرتبہ دی گئی سزائے موت برقرار رکھی عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملزم کی جانب سے دائر اپیل مسترد کردی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج حلیم احمد نے دسمبر2020 میں ملزم کو 3 بارپھانسی کا حکم دیا تھا
ملزم نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جہاں عدالت نے اسے سزا سنائی ، سزا کے بعد ملزم نے اپیل دائر کی جو مسترد کر دی گئی
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا
لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک
واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار
ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ