چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا جبکہ 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی ہے

سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک پوڈکاسٹ کلپ وائرل ہوا جس میں انہوں نے محبت اور شادی کے بارے میں بات چیت کی ہے، چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ "مجھے ٹویٹر پر لائیو شو کے دوران 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش آچکی ہیں جس پر میں ان خواتین کو بتاتا ہوں کہ میں پہلے ہی شادی شدہ ہوں لیکن یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ خواتین مجھے شادی کی پیشکش کریں، اگر میرا عشق چلتا تو میں نے شادی کرلینی تھی میں نے 7 مرتبہ محبت کی لیکن میری محبت نہیں چلی، اس وقت میں اتنا مقبول سنگر نہیں تھا لہٰذا ان خواتین نے مجھے ٹھکرا دیا، جن 3 خواتین نے ماضی میں مجھے انکار کیا تھا اب مجھے ان کے فون بھی موصول ہوئے لیکن وہ جذبہ اب مجھ میں موجود نہیں ہےکیوں کہ وہ انوکھا جذبہ ہوتا ہے”۔

چاہت فتح علی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوچکی ہے، پیشکش کرنے والی خواتین اچھی خاصی پڑھی لکھی اور خوبصورت ہیں،جب میں لائیو آجاؤں تو وہ اپنے بیڈ سے نہیں ہٹتیں اور بیڈ پر بیٹھی رہتی ہیں، ان کی مداح خواتین کا تناسب مرد مداحوں سے زیادہ ہے میں اگر ٹوئٹر پر لائیو آجاؤں تو 70 فیصد مجھے دیکھنے والی خواتین ہوتی ہیں

میری نازیبا تصویر کا لنک مل جائے تو مجھے بھی دینا،وجدان راؤ

پارٹی رجسٹریشن کروانے چاہت فتح علی الیکشن کمیشن پہنچ گئے

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

پاکستان میں جتنا پلاسٹک ویسٹ ہے اس سے کے ٹو کا پہاڑ دو دفعہ کھڑا ہو سکتا ہے

Shares: