*70سالا تاریخ پر کتاب سندھ کی تمام لائبریریوں میں رکھا جائے گا۔صوبائی وزیر اطلاعات سيد ناصر حسین شاه*

0
213

صوبائی وزیر اطلاعات سيد ناصر حسين شاه کی آزادی صحافت سیمینار میں شرکت۔
70سالا تاریخ پر کتاب سندھ کی تمام لائبریریوں میں رکھا جائے گا۔
پراونشل جنرلسٹ پروٹیکشن بل پر کام ہو چکا ہے۔ جلد سندھ میں منظور کرائیں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میڈیا ہاؤسز کو لائبلٹیز جاری کیں۔۔
ہم نے ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کا 15 فی صد کے علاوہ 85 فی ڈائریکٹ اداروں جاری کر رہے ہیں۔
صحافی فرنٹ لائن ورکرز ہیں ،
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میڈیا ورکرز کووڈ ویکسین میں ترجیح دی رہے ہیں
میری اس معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ سے بات ہو چکی ہے۔
بے نظیر مزدور کارڈ میں میڈیا ورکرز کو بھی شامل کیا جائے گا۔
نیوز میوزیم قائم کر رہے ہیں۔ جس میں پرانے اخبار رکھے جائیں گے

Leave a reply