باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کر کے گھر والوں کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
پنجاب کے شہر عارفوالا کے ایس ایچ او تھانہ صدر شاہد بھٹہ نے کارروائی کرتے ہوئےنوا حی گاؤں 71 ای بی میں کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتارکر لیا۔
عارفوالا کے نواہی گاؤں 71 ای بی کی رہائشی آٹھ سالہ بچی(س) سے زیادتی کرنے والا اوباش درندہ کاشف گرفتارکیا گیا، ملزم نے تین دن پہلے بچی سے زیادتی کی اور گھر والوں کو ڈراتا دھمکاتا رہا۔ایس ایچ او شاہد بھٹہ نے صحافیوں سے گفگتو میں انکشاف کیا کہ بچی کے والدین نے تھانہ صدر پولیس کو اطلاع دی جس پر تھانہ ایس ایچ او شاہد بھٹہ اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے درندے کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا
گرفتاری کے بعد ملزم نے جرم کا اقرار کر لیا ہے
پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
15کوکال کے باوجود ، لاہور میں ریپ کی کوشش کیے جانے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد بھی پولیس وقوعہ پر نہ پہنچی








