مزید دیکھیں

مقبول

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منشیات کیس میں قصور وار قرار

آسٹریلوی سابق ٹیسٹ کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو نیو...

وزیراعظم ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم...

پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

کبیروالا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم موسی...

وزیراعظم نےبلاول کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان پیپلز...

شادی سے قبل جسمانی تعلقات کی خواہش، لڑکی نے کیا انکار تو نوجوان نے کیا کیا؟

شادی سے قبل جسمانی تعلقات کی خواہش سے لڑکی نے کیا انکار تو نوجوان نے کیا کیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی سے قبل جسمانی تعلقات قائم نہ کرنے پر ملزم نے لڑکی کو قتل کر دیا

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، کمشنر پولیس سائبر آباد کے مطابق 25 سالہ نوجوان شیوا گوڑ جو جگت گیری گٹہ کا رہائشی ہے ایک ڈری درگا نامی لڑکی سے محبت کرتا تھا اور شادی سے قبل جسمانی تعلقات قائم کرنے کا خواہشمند تھا .

پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کو کئی بار جسمانی تعلقات قائم کرنے کے لئے کہا لیکن لڑکی نہ مانی، لڑکی نوجوان کی ان حرکتوں کی وجہ سے اکثر پریشان رہتی تھی، لڑکی نے ملزم کی خواہش کو ٹھکرا دیا جس سے نوجوان کو غصہ آیا اور اس نے ریلوے اوور بریج کومپلی کے قریب اس لڑکی پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے اسے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق دو برس قبل بھی ملزم نے کچھ وارداتیں کیں اور گرفتار رہ چکا ہے، اب پھر ملزم کو قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے.

ایک اور واقعہ میں بھارتی ریاست حیدرآباد میں راجندر پولیس نے بتایا کہ 26 سالہ لڑکی کماری ٹی شروتی جو گھریلو ملازم تھی اور عطا پور کی رہنے والی تھی ،ایک نوجوان پرمود اس لڑکی سے پیار کرتا تھا لیکن لڑکی نے اس کو منع کر دیا ، نوجوان باز نہ آیا تو لڑکی نے مجبورا اپنا علاقہ چھوڑا اور مہندی پٹنم منتقل ہو گئی.

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

لڑکی کے علاقہ چھوڑنے پر پرمود نے اس کی تلاش شروع کر دی اور اسکے نئے گھر پہنچ گیا، لڑکی نے پھر اسے منع کیا لیکن پرمود باز نہ آیا اور اس پر زبردستی محبت کرنے کے لئے دباؤ ڈالتا رہا، پولیس کے مطابق لڑکی نے نوجوان کے تنگ کرنے پر زندگی کا خاتمہ کر لیا اور خود کشی کر لی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan