مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری زخمی ہو گیا جسے بھارتی حکام نے عسکریت پسند قرار دے کر گرفتار کر لیا
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی پاکستانی حکومت و قوم سے اپیل
شبیر شاہ، مسرت عالم، آسیہ اندرابی عدالت کے حکم پر جیل منتقل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کمشیر کے علاقے بجہارہ میں سرچ آپریشن کے دوران سرہامہ گاوں کے قریب فائرنگ کی جس سے مقامی کشمیری زخمی ہو گیا ، بھارتی فوج نے زخمی ہونے والے کشمیری کو عکسریت پسند قرار دے کر اسے گرفتار کر لیا، زخمی کی شناخت عارف حسین بٹ ساکن فتحپورہ کے طور پر ہوئی، جس کی ٹانگ میں گولی لگی.
بھارت سرکار نے کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا شروع کر دیا
بلٹ پروف جیکٹ پہنے بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں نے کیسے مارا؟ مودی سرکار حیران
واضح رہے کہ بھارتی فوج سرچ آپریشن کے دوران نہتے کشمیریوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیتی ہے اور احتجاج کرنے والوں پر پیلٹ برساتی ہے، گزشتہ ایک ہفتے میں دس سے زائد کشمیریوں کو بھارتی فوج نے شہید کیا ہے، حریت رہنماوںکو بھی بھارت سرکار نے نظربند و گرفتار کر رکھا ہے.
بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں
کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان
پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ
پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید
پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران
ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ