باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقامی ٹیکسٹائل مل کا بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی،درخواست گزار کی جانب سے وکیل کمال حسن اور ماجد جہانگیر عدالت میں پیش ہوئے،وکیل ٹیکسٹائل ملز نے عدالت میں کہا کہ سیمنٹ فیکٹری کے کیس میں بھی عدالت نے یہی ریلیف دیا ہے،لاک ڈائون کے باعث بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل سے استفسارکیا کہ مل کے ڈیلی ویجز ملازمین کی لسٹ کہاں ہے؟ پہلے مطمئن کریں کہ لاک ڈاوَن کے دوران کسی ملازم کو نہیں نکالیں گے،وکیل ٹیکسٹائل مل نے استدعا کی کہ آج بل جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے آج ہی ریلیف چاہیے،
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ آج کچھ نہیں کر رہے پہلے مطمئن کریں پھر اس معاملے کو دیکھ لیں گے ،مقامی ٹیکسٹائل مل کی بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی.
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے، تمام ادارے بند ہیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاری میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں کب تک توسیع کر دی گئی؟ رمضان میں کیا کھلا ہو گا اور کیا بند؟