باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ڈیم مخالف مہم بے نقاب ہو گئی، ہم نے مقامی لوگوں کو ڈیم کے خلاف بھڑکایا، بھارتی جنرل نے اعتراف کر لیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے بھارتی ٹی وی کا کلپ شیئر کیاہے ساتھ پیغام میں لکھا ہے کہ یہ راز نہ تھا کہ کالاباغ ڈیم کی تعمیر، بلوچستان اور وزیرستان میں معدنیاتی ذخائر کی کھدائی کے مخالف سندھی پشتون قوم پرستوں کے پیچھے بھارت ہے۔ یہ لوگ تردید کرتے تھے۔ اب یہ لوگ بھارتی جنرل کی بھاشا ڈیم کے خلاف مقامی لوگوں کو بھڑکانے بارے حکمت عملی سنیں۔ پھر شرم سے ڈوب مریں۔
یہ راز نہ تھا کہ کالاباغ ڈیم کی تعمیر، بلوچستان اور وزیرستان میں معدنیاتی ذخائر کی کھدائی کے مخالف سندھی پشتون قوم پرستوں کےپیچھے بھارت ہے۔ یہ لوگ تردید کرتےتھے۔
اب یہ لوگ بھارتی جنرل کی بھاشا ڈیم کے خلاف مقامی لوگوں کو بھڑکانے بارے حکمت عملی سنیں۔ پھر شرم سے ڈوب مریں۔۔@MoeedNj pic.twitter.com/YNaLF5FR3l— اکرم راعی Akram Raee (@AkramRaee) May 29, 2020
بھارتی ٹی وی کے کلپ میں بھارتی جنرل اعتراف کرتا ہے کہ بھارت نے ڈیم مخالف مہم چلائی ہے،چین اور پاکستان ایک ساتھ ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے ڈیموں کی تعمیر کو روکین اور پاکستان کو بنجر بنائیں، اس حوالہ سے مقامی لوگوں کو ڈیم کے خلاف بھڑکایا گیا،
بھارتی آبی جارحیت،پاکستان کا پانی روکنے کے منصوبہ کی دی مودی سرکار نے منظوری
دیامر بھاشا ڈیم منصوبے سے دشمن کو تکلیف ہو رہی ہے،فیصل واوڈا