گرفتاری کا خوف ؟ پاکستان کی اہم ترین شخصیت خصوصی پرواز سے لندن روانہ ہو گئی، چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگر سیکنڈل کے مرکزی کردار جہانگیر ترین لندن روانہ ہو گئے
جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ساتھ سپیشل فلائٹ (VJT-827) زریعےاسلام آباد سے لندن روانہ ہو گئے۔ فلائٹ دن سوا بارے بجے عازم سفر ہوئی
جہانگیر ترین کے لندن جانے کی خبروں پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں علاج کے لئے لندن جا رہا ہوں میرے برطانیہ کے سفر بارے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں 2014 میں اپنی بیماری سے صحتیاب ہو گیا تھا لیکن مجھے ہر دو سال بعد چیک اپ کے لئے برطانیہ جانا پڑتا ہے میں ان شاء اللہ جلد واپس آؤں گا
دوسری جانب جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین 2014 دھرنے کے وقت كینسر کی بیماری میں مبتلا ہوۓ۔ اس دوران ان کی لندن میں سرجری ہوئی۔ اس سرجری کے بعد سے وہ سال میں 2 بار چیک اپ کے لیے لندن جاتے ہیں۔ یہ کوئی پہلی دفع نہیں کہ ان کے بیرون ملک دورے پر جھوٹ گھڑا گیا ہو۔ ماضی میں بھی ایسی کئی مثالیں موجود ہیں۔
جہانگیر ترین 2014 دھرنے کے وقت كینسر کی بیماری میں مبتلا ہوۓ۔ اس دوران ان کی لندن میں سرجری ہوئی۔ اس سرجری کے بعد سے وہ سال میں 2 بار چیک اپ کے لیے لندن جاتے ہیں۔ یہ کوئی پہلی دفع نہیں کہ ان کے بیرون ملک دورے پر جھوٹ گھڑا گیا ہو۔ ماضی میں بھی ایسی کئی مثالیں موجود ہیں۔ https://t.co/MTpY1gizf2 pic.twitter.com/n9TmkzpIzm
— Team JKT (@TeamJKT_) June 5, 2020
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار
شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار
شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس، جہانگیر ترین نے ایسا رد عمل دیا کہ وزیراعظم بھی حیران